Itikaf

اِعتِکاف کے 50 مَدَنی پھول

اِعتِکاف کے 50 مَدَنی پھول رَمَضانُ الْمُبارَک کی بیس۲۰ تاریخ کو غُروبِ آفتاب سے پہلے پہلے بہ نیّتِ اِعْتِکاف مسجِد میں داخِل ہوجائیں۔اگر غُروبِ آفتاب کے بعد ایک لَمْحَہ بھی تاخِیر سے مسجِد میں داخِل ہوں گے تورَمَضانُ الْمُبارَک کے… Read More

معتکفین کے لیے ضرورت کی اشیاء

معتکفین کے لیے ضرورت کی اشیاء (۱)یکسُوئی حاصِل کرنے اورحفاظَتِ سامان کیلئے اگرپردہ لگانا ہو تو حسبِ ضَرورت کپڑا (سبزہوتوخوب)ڈوری اوربکسُوئے(سَیفٹی پِنیں) (۲) کَنْزُالْایْماَن شریف (۳) سُوئی دھاگہ (۴)قینچی (۵)تَسبْیح (۶)مِسواک (۷) سُرمہ ،سَلائی(۸)تیل کی شیشی (۹) کنگھا(۱۰) آئینہ (۱۱)… Read More

اعتکاف قضاء کرنے کا طریقہ

اعتکاف قضاء کرنے کا طریقہ میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!آپ نے رَمَضانُ الْمُبارَک کے آخِری عَشَرَہ کااِعتِکاف کیااورکسی وجہ سے ٹوٹ گیاتودس ۱۰ دن کی قَضاء کرنا ضَروری نہیں ۔ آپ کے ذمّہ صِرف اُس ایک دن کی قَضاء ہے جس… Read More

اسلامی بہنوں کا اعتکاف

اسلامی بہنوں کا اعتکاف اُمّ الْمُؤمِنِین حضرتِ سَیِّدَتُنا عائِشہ صِدّیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا رِوایَت فرماتی ہیں، ''نبیوں کے سلطان ،رحمتِ عالمیان،سردارِ دو جہان، محبوبِ رحمن عَزَّوَجَلَّ و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم رَمَضانُ الْمُبارَک کے آخِری دس دنوں… Read More

مُعتَکِف مسجِد سے سَر نکا ل سکتا ہے

مُعتَکِف مسجِد سے سَر نکا ل سکتا ہے اُمّ الْمُؤمِنِین حضرتِ سَیِّدَتُنا عائِشہ صِدّیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا رِوایَت فرماتی ہیں،'' جب سرکارِ دو عالم،نُورِ مُجَسَّم ، شاہِ بنی آدم ، رسول مُحتَشَم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم اعتِکاف… Read More

اِعتِکاف میں جائزکاموں کی اجازت پرمُشتَمِل 8 مَدَنی پھول

'' مسجدِ نبوی '' کے آٹھ حُرُوف کی نسبت سے اِعتِکاف میں جائزکاموں کی اجازت پرمُشتَمِل 8 مَدَنی پھول کھانا،پینا،سونا(مگرمسجِدکی دَری پرکھانے اور سونے کے بجائے اپنی چادَر یاچَٹائی پر کھائیں ، سوئیں )  ضَرورۃًدُن:یوِی بات چیت کرنا۔(مگرآہستگی کے ساتھ… Read More

حاجت روائی اور ایک دن کے اعتکاف کی فضیلت

حاجت روائی اور ایک دن کے اعتکاف کی فضیلت مُحَدِّثینِ کِرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان نے محبوبِ ربِّ ذُوالجلال عَزَّوَجَلَّ و صَلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کے ظاہِری انتِقالِ پُرملال کے تھوڑے ہی عرصے کے بعد کی ایک نہایت ہی رقّت… Read More

چُپ کا روزہ

چُپ کا روزہ حُضورِ پُرنور ،شافِعِ یومُ النُّشُورصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے''صَومِ وِصال''یعنی بِغیرسَحَری کرنا،فُحش باتیں کرنا،گانے باجے سننا،گَالَم گَلُوچ کرنا، ناحق لڑائی جھگڑاکرنا، دَاڑِھی مُنڈانا یا ایک مُٹھّی سے گھٹانا یہ سب گناہ ہیں اورمسجِدمیں!وہ بھی حَالَتِ… Read More

اعتکاف توڑنے والی چیزوں کا بیان

اعتکاف توڑنے والی چیزوں کا بیان اب ان باتوں کابیان کیاجاتاہے جن کے کرنے سے اِعتِکاف ٹوٹ جاتا ہے جہاں جہاں مسجِد سے نکلنے پر اعتِکاف ٹوٹنے کاحکم ہے وہاں اِحاطہ مسجِد (یعنی عمارتِ مسجد کی باؤنڈری وال) سے نکلنا… Read More

حاجِت طبعی

حاجِت طبعی حاجتِ طَبْعی یعنی وہ ضَرورت جس کے بِغیرچارہ نہ ہو مَثلًا پَیشاب، پاخانہ وغیرہ۔ حاجتِ طَبْعی کے متعلّق ۶ پَیرے اِحاطہ مسجِدمیں اگرپیشا ب وغیرہ کے لئے کوئی جگہ مخصوص نہ ہو تو پھر ان چیزوں کیلئے مسجِد… Read More