شیخ الاسلام حیات وخدمات (سیریز1)

حضور شیخ الاسلام اور انداز ِ خطابت

حضور شیخ الاسلام اور انداز ِ خطابت                                                          محمد نعیم برکاتی بن محمد… Read More

حضور شیخ الاسلام کا اندازِمثال بے مثال

حضور شیخ الاسلام کا اندازِمثال بے مثال قاری محمد یوسف اشرفی نظامی، ڈانڈیلی۔فاضل جامعہ نظامیہ حیدرآباد،رتلنگانہ۔اللہ تبارک وتعالیٰ نے جس طرح تاجدار اہل سنت حضور شیخ الاسلام رئیس المحققین حضرت علامہ مفتی سید محمد مدنی اشرفی جیلانی دامت برکاتہم العالیہ کچھوچھہ… Read More

حضور شیخ الاسلام اخلاص کا پیکر

حضور شیخ الاسلام  اخلاص کا پیکرمفتی نورمحمد حسنی قادریپورنپور پیلی بھیترب قدیر کاارشاد پاک ہے  ’’کنتم خیرامۃ اخرجت للناس تامرون بالمعروف وتنھون عن المنکر(ترجمہ) تم بہتر ہوان سب امتیوں میں جو لوگ میں ظاہرہوئیں بھلائی کا حکم دیتے رہواور برائی… Read More

شیخ الاسلام مخلص و بے لوث خادم دین

 شیخ الاسلام مخلص و بے لوث خادم دینمولانا نثاراحمدمصباحیصدرالمدرسین مدنی میاں عربک کالج ہبلیشیخ الاسلام والمسلمین رئیس المحققین حضرت علامہ سیدمحمدمدنی میاں صاحب قبلہ مدظلہ العالی ان مومنین کاملین میں سے ہیں جن کے قلوب مزکی ومصفیٰ ہوتے ہیں علائق… Read More

شیخ الاسلام علامہ سید مدنی میاں کا زورِاستدلال

شیخ الاسلام علامہ سید مدنی میاں کا زورِاستدلالغلام مصطفی نعیمی(مدیر اعلیٰ سوادِاعظم دہلی)جانشین محدث اعظم ہند،رئیس المحققین،شیخ الاسلام حضرت علامہ سید مدنی میاں دامت برکاتہم العالیہ کی ذاتِ گرامی اس شجر سایہ دار کی مانند ہے جہاں گردش زمانہ کی… Read More

تبصرہ بر مقالہ ’’نظریۂ ختم نبوت اور تحذیرالناس از حضور شیخ الاسلام سید محمد مدنی میاں ‘‘

تبصرہ بر مقالہ ’’نظریۂ ختم نبوت اور تحذیرالناس از حضور شیخ الاسلام سید محمد مدنی میاں ‘‘محمد ثاقب رضا قادری مرکز الاولیاء لاہور-پاکستانبرادرم غلام ربانی فدا کے پیہم اصرار پر نہایت قلیل مدت میں یہ چند سطور تحریر کیں ، کماحقہٗ نظرثانی بھی… Read More

عصرحاضر کے تعلیمی اداروں کا جائزہ فکر شیخ الاسلام کی روشنی میں

عصرحاضر کے تعلیمی اداروں کا جائزہ فکر شیخ الاسلام کی روشنی میں  مولانانعیم الدین اشرفی (ایم اے)سکر یٹری مدنی فاؤنڈیشن ہبلی مذہب اسلام میں جس قدر علم کی اہمیت بیان کی گئی ہے دنیا کے کسی او مذہب میں نہیں ملتی ۔اس… Read More

صوبۂ کرناٹک میں حضورشیخ الاسلام کی دعوتی وتبلیغی خدمات

صوبۂ کرناٹک میں حضورشیخ الاسلام کی دعوتی وتبلیغی خدماتمولانا سیداحمدرضاسر قاضیصدرادارۂ خدمت خلق ہبلیسلسلۂ اشرفیہ اپنے دامن گہربہارمیں رشدوہدایت کے سوتے ، محبت وخلوص کےرنگارنگ پھول،امن واماں کے چشمے لئے ہوئے ۔سلسلۂ بہشتیہ کی یہ شاخ ہرلحاظ سے تمام سلاسلِ… Read More

علمِ تفسیر اورحضور شیخ الاسلام

 علمِ تفسیر اورحضور شیخ الاسلام                     مولانا محمد یٰسین اشرفی) مدرس مدنی میاں عربک کالج ہبلی )  قرآن شریف کا نزول زبانِ عرب میں انہیں کے اسالیب بلاغت پر ہوا اسی لئے صحابۂ… Read More

منقبت درشان حضور شیخ الاسلام

آفتاب ِ علم کی تنویر ہیں مدنی میاںلوحِ دل پر عشق کی تحریر ہیں مدنی میاںسیرت و کردار میں نبوی وراثت کا جمالآسوۂ سرکار کی تفسیر  ہیں مدنی میاںان کی آنکھیں حلقۂ آفاق سے زیادہ وسیع فکر و فن میں نائبِ… Read More