اسلام
(۴)۔۔۔۔۔۔شیخ ماجد الکردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ:
(۴)۔۔۔۔۔۔شیخ ماجد الکردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ:
آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ ارشاد فرماتے ہیں کہ ”جب سید نا غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے قَدَمِیْ ھٰذِہٖ عَلٰی رَقَبَۃِکُلِّ وَلِیِّ اللہ ِ ارشاد فرمایا تھا تو اس وقت کوئی اللہ عزوجل کاولی زمین پرایسانہ تھا کہ جس نے تواضع کرتے ہوئے اور آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ کے اعلیٰ مرتبے کا اعتراف کرتے ہوئے گردن نہ جھکائی ہو تمام دنیائے عالَم کے صالح جنات کے وفد آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ کے دروازے پر حاضر تھے اور سب کے سب آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ کے دستِ
مبارک پر تائب ہو کر واپس پلٹے۔”
(بہجۃالاسرار،ذکراخبارالمشایخ بالکشف عن ہیئۃ الحال…ص۲۵)