اسلام

مال میں خیروبرَکت

مال میں خیروبرَکت

اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبْدِکَ وَرَسُوْلِکَ وَعَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ
صاحب ِروحُ البیان فرماتے ہیں  :جو شخص اِس درود پاک کو پڑھے گا اس کا مال ودولت بڑھتارہے گا۔
(تَفْسِیْر رُوْحُ الْبَیَان، الاحزاب تحت الآیۃ:۵۶،ج۷، ص۲۳۳)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!