مال میں خیروبرَکت
اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبْدِکَ وَرَسُوْلِکَ وَعَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ
صاحب ِروحُ البیان فرماتے ہیں :جو شخص اِس درود پاک کو پڑھے گا اس کا مال ودولت بڑھتارہے گا۔
(تَفْسِیْر رُوْحُ الْبَیَان، الاحزاب تحت الآیۃ:۵۶،ج۷، ص۲۳۳)