اسلام

آپ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی کنیت

آپ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی مشہور کنیت ”ابو القاسم” ہے۔ چنانچہ بہت سی احادیث میں آپ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی یہ کنیت مذکور ہے، مگر حضرت انس رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے روایت کی ہے کہ آپ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی کنیت ”ابو ابراہیم” بھی ہے۔ چنانچہ حضرت جبریل علیہ السلام نے حضور صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کو ان لفظوں سے سلام کیا کہ ”السلام علیک یا ابا ابراھیم ” یعنی اے ابراہیم!کے والد آپ پر سلام ۔ (2)        (زرقانی جلد۳ ص۱۵۱)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!