اسلام

ناک مٹی میں مل جائے

ناک مٹی میں مل جائے

حضرتِ سَیِّدُنا ابو ہُریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مَروی ہے ،رسول اللہ عَزَّوَجَل و صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا: ”اُس شخص کی ناک مِٹّی میں مل جائے کہ جس کے پاس میرا ذِکْر کیاگیا تو اُس نے میرے اوپر دُرُود نہیں پڑھااوراُس شخص کی ناک مِٹّی میں مل جائے جس پر رَمَضان کا مہینہ داخِل ہوا پھر اس کی مغفِرت ہونے سے قبل گُزر گیا۔اور اس آدمی کی ناک مِٹّی میں مِل جائے کہ جس کے پاس اسکے والِدَین نے بُڑھاپے کو پالیا اور اس کے والِدین نے اسکو جنّت میں داخِل نہیں کیا۔ (یعنی بوڑھے ماں باپ کی خدمت کرکے جنّت حاصل نہ کر سکا)
(مسنداحمد ج۳ص۶۱حدیث۷۴۵۵)
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالیٰ علیٰ محمَّد

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!