رمضان میں ذکر کی فضیلت

رمضان میں ذکر کی فضیلت

امیرُ الْمُؤمِنِین حضرتِ سیِّدُنا عُمر فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسولِ انور، مدینے کے تاجور، نبیوں کے سروَر،محبوبِ ربِّ اکبر ،سیِّدہ آمِنہ کے دِلبرعَزَّوَجَلَّ وصلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم و رضی اللہ تعالیٰ عنہاکا فرمانِ رَحمت نِشان ہے :
”ذَاکِرُ اللہِ فِیْ رَمَضَانَ یُغْفَرُلَہ ٗ وَسَائِلُ اللہِ فِیْہِ لَایَخِیْبُ۔”
(شُعَبُ الْایمان ج۳ص ۳۱۱ حدیث ۳۶۲۷)
(ترجَمہ)”رَمَضان میں ذکرُ اللہ عَزَّوَجَل کرنے والے کو بخش دیا جاتاہے اور اِس مہینے میں اللہ تعالیٰ سے مانگنے والا محروم نہیں رہتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *