اسلام

کملی

آپ صلی  اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کملی بھی بکثرت استعمال فرماتے تھے یہاں تک کہ بوقتِ وفات بھی ایک کملی اوڑھے ہوئے تھے۔ حضرت ابوبردہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا بیان ہے کہ حضرت عائشہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا نے ایک موٹا کمبل اور ایک موٹے کپڑے کا تہبند نکالا اور فرمایا کہ انہی دونوں کپڑوں میں حضور صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے وفات پائی۔(2)  (ترمذی ج۱ ص۲۰۶ باب ماجاء فی الثوب)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!