اسلام

(۳) قَبر سے چلانے کی آواز

(۳) قَبر سے چلانے کی آواز

    اِسی طرح ایک اور شخص بھی اپنی تَرازُو کو مِٹّی وغیرہ سے صاف نہیں کرتا تھااور اِسی طرح چیز تَول دیتا تھا۔جب وہ مرگیا تَو اُس کو بھی قَبرمیں عذاب شُروع ہوگیا۔یہاں تک کہ لوگوں نے اُس کی قَبْرسے چیخنے چِلّانے کی آواز سُنی ۔بعض صالِحِین(یعنی نیک لوگوں ) کو قَبْرسے چِلّانے کی آواز سُن کر رَحم آگیا اور اُنہوں نے اُس کیلے دُعائے مَغفِرت کی تَو اِس کی بَرَکت سے اللہ تعالیٰ نے اُس کے عذاب کو دَفْع کیا۔          (اَیضاً)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!