اسلام
فعل ماضی مطلق مثبت معروف
گردان ترجمہ صیغہ علامت
فَعَلَ کیااس ایک مرد نے صیغہ واحد مذکر غائب ۔۔۔
فَعَلاَ کیاان دو مردوں نے صیغہ تثنیہ مذکر غائب ۔َا
فَعَلُوْا کیاان سب مردوں نے صیغہ جمع مذکر غائب ۔ُ وْا
فَعَلَتْ کیااس ایک عورت نے صیغہ واحد مؤنث غائب تْ
فَعَلَتَا کیاان دو عورتوں نے صیغہ تثنیہ مؤنث غائب تَا
فَعَلْنَ کیاان سب عورتوں نے صیغہ جمع مؤنث غائب نَ
فَعَلْتَ کیاتجھ ایک مرد نے صیغہ واحد مذکر حاضر تَ
فَعَلْتُمَا کیاتم دو مردوں نے صیغہ تثنیہ مذکر حاضر تُما
فَعَلْتُمْ کیاتم سب مردوں نے صیغہ جمع مذکر حاضر تُمْ
فَعَلْتِ کیاتجھ ایک عورت نے صیغہ واحد مؤنث حاضر تِ
فَعَلْتُمَا کیاتم دو عورتوں نے صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر تُما
فَعَلْتُنَّ کیاتم سب عورتوں نے صیغہ جمع مؤنث حاضر تُنَّ
فَعَلْتُ کیامیں نے (مردیا عورت ) صیغہ واحد متکلم (مذکرومؤنث) تُ
فَعَلْنَا کیاہم سب نے (مرد یا عورت) صیغہ جمع متکلم(مذکرومؤنث ) نَا