اسلام
جِبرِیل اَمین کے مُصافَحَہ کرنے کی علامت
جِبرِیل اَمین کے مُصافَحَہ کرنے کی علامت
ایک رِوایَت میں آتا ہے ،”جو حَلال کمائی سے رَمَضان میں روزہ اِفْطَار کروائے ۔ رَمَضان کی تمام راتوں میں فِرِشتے اُس پر دُرُودبھیجتے ہیں اور شبِ قَدْر میں جِبرِیل عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام اُس سے مُصَافَحَہ کرتے ہیں۔ اور جِس سے جِبرِیل علیہ السلام مُصَافَحَہ کرلیں اُس کی آنکھیں (خوفِ خداعزوجل سے) اشک بار ہوجاتی ہیں اور اسکا دل نَرْم ہوجاتا ہے۔
(کنزالعمال ج۸ص۲۱۵حدیث۲۳۶۵۳)