چند مفید دعائیں
(۱۳)قرض ادا ہونے کی دعا
اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَا لِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغْنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ۔
(سنن الترمذی،احادیث شتی،باب ۱۲۱،الحدیث۳۵۷۴،ج۵،ص۳۲۹)
ہر نماز کے بعد گیارہ گیارہ مرتبہ صبح و شام سو سو بار روزانہ پڑھے اور اول وآخر تین تین بار درود شریف بھی پڑھ لے۔
(۱۴)بازار میں داخل ہو تو یہ کلمات پڑھ لے
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ یُحْیِیْ وَیُمِیْتُ وَھُوَ حَیٌّ لَّا یَمُوْتُ بِیَدِہِ الْخَیْرُ وَھُوَ عَلٰی کُلِ شَیِءٍ قَدِیْرٌ۔
(جامع ترمذی،کتاب الدعوات، باب مایقول اذا دخل السوق،الحدیث۳۴۳۹،ج۵،ص۲۷۱)
(۱۵)جب نیا لباس پہنے تو یہ پڑھے
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ کَسَا نِیْ مَا اُوَارِیْ بِہٖ عَوْرَتِیْ وَ اَتَجَمَّلُ بِہٖ فِیْ حَیَاتِیْO
(جامع ترمذی ،کتاب الدعوات ،الحدیث۳۵۷۱،ج۵،ص۳۲۷)
(۱۶)جب آئینہ دیکھے تو یہ دعا پڑھے
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ اَللّٰھُمَّ کَمَا حَسَّنْتَ خَلْقِیْ فَحَسِّنْ خُلُقِیْO
(کتاب الدعاء للطبرانی،باب القول عند النظرفی المرأۃ،الحدیث۴۰۴،ص۱۴۵)
(۱۷)جب کسی کو رخصت کرے تو یہ دعا پڑھے
اَسْتَوْدِعُ اللہَ دِیْنَکَ وَاَمَانَتَکَ وَخَوَاتِیْمَ عَمَلِکَO
(ابوداود،کتاب الجہاد،باب فی الدعاء عند الوداع،الحدیث ۲۶۰۰،ج۳،ص۴۸)
(۱۸)سفر کے لیے روانہ ہوتے وقت یہ دعا پڑھ لے تو امن و سلامتی کے ساتھ سفر تمام ہوگا
اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَسْئَلُکَ فِیْ سَفَرِنَا ھٰذَا الْبِرَّ وَ التَّقْوٰیO وَمِنَ الْعَمَلِ مَا تَرْضٰیO اَللّٰھُمَّ ھَوِّنْ عَلَیْنَا ھٰذَا السَّفَرَO وَاطْوِ عَنَّا بُعْدَہٗO اَللّٰھُمَّ اَنْتَ الصَّاحِبُ فِی السَّفَرِ وَ الْخَلِیْفَۃُ فِی الْاَھْلِO اَللّٰھُمَّ اِنِیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ وَّعْثَاءِ السَّفَرِO وَکَاٰ بَۃِ الْمَنْظَرِO وَ سُوْءِ الْمَنْقَلَبِO فِی الْاَھْلِ وَالْمَالِ وَالْوَلَدِO (صحیح مسلم،کتاب الحج،باب مایقول اذا…الخ،الحدیث۱۳۴۲،ص۷۰۰)
(۱۹)جب سفر سے واپس ہو تو یہ دعا پڑھے۔
اٰ ئِبُوْنَO تَائِبُوْنَO عَابِدُوْنَO لِرَبِّنَاحَامِدُوْنَO
(سنن الترمذی،کتاب الدعوات،باب ما یقول اذا قدم من السفر،الحدیث۳۴۵۱،ج۵،ص۲۷۶)
(۲۰)جب کسی منزل یا اسٹیشن پر اترے تو یہ دعا پڑھے ان شاء اﷲ تعالیٰ ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رہے گا۔
رَبِّ اَنْزِلْنِیْ مُبٰرَکاًO وَّاَنْتَ خَیْرُ الْمُنْزِلِیْنَO
(الدر المنثور،ج۶،ص۹۷)
(۲۱)آنکھوں میں سرمہ لگاتے وقت یہ دعا پڑھنی چاہیے
اَللّٰھُمَّ مَتِّعْنِیْ بِالسَّمْعِ وَالْبَصَرِO
(سنن الترمذی،احادیث شتی،باب ۱۳۸،الحدیث۳۶۲۲،ج۵،ص۳۴۹)
(۲۲)کھانا کھانے کے بعد اس دعا کو پڑھے
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَھَدَانَا وَجَعَلَنَا مِنَ المُسْلِمِیْنَO
(ابوداود،کتاب الاطعمہ،باب ما یقول الرجل اذا طعم،الحدیث۳۸۴۹،ج۳،ص۵۱۳)
(۲۳)جب کوئی نعمت ملے تو یہ پڑھے اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ بِنِعْمَتِہٖ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُO
(سنن ابن ماجہ،کتاب الادب ،باب فضل الحامدین،الحدیث۳۸۰۳،ج۴،ص۲۵۰)
(۲۴)ہر بلا ہر نقصان سے امان ملنے کے لئے صبح کو اور شام کو تین تین مرتبہ اس دعا کو پڑھ لے ان شاء اﷲ تعالیٰ ہر بلا اور ہر نقصان سے محفوظ رہے گا۔
بِسْمِ اللہِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِہٖ شَیْئٌ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَآءِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الُعَلِیْمُO (سنن ابن ماجہ،کتاب الدعاء،باب مایدعوبہ الرجل…الخ،الحدیث۳۸۶۹،ج۴،ص۲۸۴)
(۲۵)جب آندھی چلے تو یہ دعا پڑھے۔
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ مِنْ خَیْرِ ھَا وَ خَیْرِ مَا فِیْھَا وَ خَیْرِ مَا اُرْسِلَتْ بِہٖO وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّھَا وَشَرِّ مَافِیْھَا وَشَرِّ مَا اُرْسِلَتْ بِہٖO
(صحیح مسلم،کتاب صلوۃ الاستسقاء،باب التعوذ عند رؤیۃ الریح…الخ،الحدیث۸۹۹،ص۴۴۶)
(۲۶)بادلوں کی گرج اور بجلی کی کڑک کے وقت یہ دعا پڑھنی چاہیے۔
اَللّٰھُمَّ لَا تَقْتُلْنَا بِغَضَبِکَ وَلَا تُھْلِکْنَا بِعَذَابِکَ وَعَافِنَا قَبْلَ ذٰلِکَO
(جامع ترمذی،کتاب الدعوات،باب مایقول اذا سمع الرعد،الحدیث۳۴۶۱،ج۵،ص۲۸۱)
(۲۷)اگر کسی قوم یا کسی گروہ سے جان و مال کا خوف ہو تو یہ دعا پڑھے۔
اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَ فِیْ نُحُوْرِھِمْO وَنَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْO
(سنن ابی داود،کتاب الوتر،باب ما یقول الرجل اذا خاف قوما،الحدیث۱۵۳۷،ج۲،ص۱۲۷)
(۲۸)مرغ کی آواز سن کر یہ پڑھے۔
اَسْئَلُ اﷲَ مِنْ فَضْلِہٖ الْعَظِیْمِO
(صحیح مسلم،کتاب الذکرو الدعاء …الخ،باب استحباب الدعاء…الخ،الحدیث۲۷۲۹،ص۱۴۶۱)
(۲۹)گدھا بولے تو یہ دعا پڑھیں۔
لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِO