اسلام

قرض دار پر عشر

سوال:کیا قرض دارکو عشر معاف ہے ؟
جواب: قرض دار سے عشر معاف نہیں،اس لئے اگرقرض لے کر زمین خریدی
ہو یاکاشت کا رپہلے سے مقروض ہویاقرض لے کر کاشت کاری کی ہوان سب صورتوں میں قرض دار پر بھی عشر واجب ہے۔”
(الدرالمختار وردالمحتار،کتاب الزکوۃ،باب العشر،ج۳،ص۳۱۴)
     علامہ عالم بن علاء الانصاری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ”زکوۃ کے برخلاف عشر مقروض پر بھی واجب ہوتا ہے۔ ” (
فتاوی تاتار خانیہ،کتاب العشر، ج۲،ص۳۳۰)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!