اسلام

جادوگر کا جادو ناکام

جادوگر کا جادو ناکام

حضرتِ سَیِّدُنا اسمٰعیل حَقِّی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نَقل فرماتے ہیں،”یہ رات سلامَتی والی رات ہے یعنی اِس میں بَہُت سی چیزوں سے سلامَتی ہے۔ اِس رات میں بیماری ، شر اور آفات سے سلامتی ہے، اسی طرح آندھی ،بجلی وغیرہ ایسی باتیں جن سے ڈر پیدا ہوتا ہو ان سے بھی سلامَتی ہے، بلکہ اِس رات میں جو کچھ نازِل ہوتا ہے وہ سلامتی ،نفع اور خَیر پر مشتمِل ہوتا ہے۔اور نہ ہی اِس میں شیطان بُرائی کروانے کی طاقت رکھتا ہے اور نہ ہی جادو گر کا جادو اِس میں چلتاہے بس اس رات میں سلامَتی ہی سلامَتی ہے۔”         (رُوْحُ الْبَیان ج۱۰ص۴۸۵)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!