اسلامواقعات

(۴)انقلاب ماہیت

(۴)انقلاب ماہیت

کسی چیز کی حقیقت کا ناگہاں بدل جانا یہ کرامت بھی اکثر اولیاء کرام سے
منقول ہے۔ چنانچہ شیخ عیسیٰ ہتاریمنی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ کے پاس بطورِ مذاق کے
کسی بدباطن نے شراب سے بھری ہوئی دو مشکیں تحفہ میں بھیج دیں ۔آپ نے
دونوں مشکوں کا منہ کھول کر ایک کی شراب کو دوسری میں انڈیل دیا۔ پھر حاضرین سے فرمایا کہ آپ
لوگ اس کو تناول فرمائیں حاضرین نے کھایا تو اتنا نفیس اوراس قدر عمدہ گھی تھا
کہ عمر بھر لوگوں نے اتنا عمدہ گھی نہیں کھایا۔(1)(حجۃ اللہ ج۲،ص۸۵۶)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!