اسماءالحسنٰی اور ان کے فضائل

بدگمانی بہت بڑا جھوٹ ہے

*🌸بد گمانی بڑا جھوٹ ہے🌸*

*رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا! بچو تم بدگمانی سے کیونکہ بدگمانی بڑا جھوٹ ہے اور مت کان لگاؤ کسی کی باتوں پر اور مت ٹوہ لگاؤ اور مت رشک کرو ( دنیا میں ،لیکن دین میں درست ہے) اور مت حسد کرو اور مت بغض رکھو اور مت دشمنی کرو اور اللہ کے بندو بھائی بھائی ہو جاؤ۔*
*(صحیح مسلم ،6536/1)*
🟡…..𒊹︎︎︎…..🟣…..𒊹︎︎︎…..🔵….𒊹︎︎︎…..🔴

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!