اعمال

عذابِ جہنم کی کیفیت :

عذابِ جہنم کی کیفیت :

حضرت سیِّدُناعبداللہ بن مسعودرضی اللہ تعالیٰ عنہ ارشاد فرماتے ہیں: ”جب جہنم میں ہمیشہ رہنے والے باقی رہ جائیں گے تو انہیں تابوتوں میں رکھا جائے گاپھر ان تابوتوں کو دوسرے تابوتوں میں رکھا جائے گا۔ کوئی شخص بھی یہ گمان نہ کریگاکہ ميرے علاوہ بھی کسی کو عذاب دیا جا رہا ہے اور قیامت کے دن ہر شخص اس انتظار میں ہو گاکہ آیا اس کا ٹھکانہ جنت ہو گا یا جہنم؟” جہنمیوں سے کہا جائے گا: ”اگر تم عمل کرتے(تو عذاب کے حق دار نہ ہوتے)۔”اور جنتیوں سے کہاجائے گا:”اگر تم پر اللہ عزَّوَجَلَّ کا فضل وکرم نہ ہوتا(تو جہنم کا ایندھن بنتے)۔”

(المعجم الکبیر،الحدیث۹0۸۷۔۹۷۶۱،ج۹،ص۲۲۴۔۳۵۴،بتغیرٍقلیلٍ)

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!