نعتیہ ادبی مضامین

اسلامی اقدار کا شاعر عزیزبلگامی

اسلامی اقدار کا شاعر       عزیزبلگامی غلام ربانی فدا جن کو تم شعر و سخن کی کہکشاں کہتے رہے اصل میں قرطاس پر تھے، خامہ فرسائی کے داغ مذکورہ بالا شعرعزیز بلگامی کاہے مگرعزیز بلگامی کے خیال سے میں… Read More

تنقیدنعت وقت کی اہم ضرورت​

تنقیدنعت وقت کی اہم ضرورت​​غلام ربانی فداؔ ​مدیراعلیٰ جہان نعت ہیرور جب نعت نے ’’ورفعنالک ذکرک‘‘ کا تاج اپنے سر کی زینت بنایا تو اس کے عظمت و انفرادیت و شعریت کے چرچے ہر سُو پھیل گئے۔ لفظوں نے جب نعت کالباس… Read More

علامہ اخترؔکچھوچھوی بحیثیت شاعر

علامہ اخترؔکچھوچھوی بحیثیت شاعرمولاناڈاکٹرغلام ربانی فداؔمدیرجہان نعت ہیرورعہد حاضر میں دیگر علوم کے ساتھ ساتھ تنقید نعتیہ ادب میں بھی نمایاں تبدیلیاں آئی ہیں۔تنقیدات نعت کےلئے کئی رسائل وکتابی سلسلے نمایاں خدمت انجام دے رہے ہیں۔ان میں نعت رنگ،ماہنامہ نعت،… Read More

ایک باوقار فنکار ،خوبصورت شاعر…..صابرفخرالدین ​

ایک باوقار فنکار ،خوبصورت شاعر.....صابرفخرالدین ​غلام ربانی فداؔ​مدیراعلیٰ جہان نعت ہیرور​یادگیر ایک پتھروں کے درمیان آباد شہر ہے اور آج اس مقام کی انفرا دیت یہ بھی ہے کہ یہ شعر و ادب کا ایک اچھا مرکز ہے یہاں نہ صر… Read More

شہرنعت کاایک باشندہ

شہرنعت کاایک باشندہمنیراحمدجامیؔغلام ربانی فدامنیراحمدجامی ایک زیرک صحافی کی حیثیت سے مقبول ہیں۔ انھوںنے اپنے عہد کے نامور تخلیق کاروں سے گفتگو کرکے اپنے عہد کے سیاسی، سماجی، مذہبی، شعری اور تہذیبی رویوں کو محفوظ کرنے کی ہر سعی کی… Read More

کرناٹک میں نعتیہ شاعری

کرناٹک میں نعتیہ شاعریڈاکٹرغلام ربانی فداؔہانگلgulamrabbanifida@gmail.comنعتیہ شاعری کی خوشبو ئیں روزبروزکائنات کومعطرکررہی ہیں ۔نعت کی روشنیاںعاشقان رسول ﷺ کو نویدسحر سے سرفراز کر رہی ہیں اورنعت خوانی فن قرات کی طرح مقبول ہوتی جارہی ہے۔ مرد شاعر ہوں کہ خواتین… Read More

فیاضؔ بلگوڈی کی نعتیہ شاعری

فیاضؔ بلگوڈی کی نعتیہ شاعریڈاکٹرغلام ربانی فداؔgulamrabbanifida@gmail.comمولاناقاضی عبدالقادر فیاض بلگوڈی اپنے وقت کے معتبر عالم دین تھے۔ آپ نے مذہبی کتب کی تصنیف فرمائے۔ آپ حضرت شاہ جماعت سے شرف بیعت رکھتے تھے۔ اور دارالعلوم شاہ جماعت کے آر پورم… Read More

ورق ورق چہرہ

warq warq chehra by Gulam Rabbani Fida on Scribd Read More

قرآن اورسائس

Quran Aur Scince by Gulam Rabbani Fida on Scribd(function() { var scribd = document.createElement("script"); scribd.type = "text/javascript"; scribd.async = true; scribd.src = "https://www.scribd.com/javascripts/embed_code/inject.js"; var s = document.getElementsByTagName("script")[0]; s.parentNode.insertBefore(scribd, s); })(); Read More

تنقیدنعت وقت کی اہم ضرورت غلام ربانی فداؔ

 تنقیدنعت وقت کی اہم ضرورتغلام ربانی فداؔ مدیراعلیٰ جہان نعت ہیرور9741277047جب نعت نے ’’ورفعنالک ذکرک‘‘ کا تاج اپنے سر کی زینت بنایا تو اس کے عظمت و انفرادیت و شعریت کے چرچے ہر سُو پھیل گئے۔ لفظوں نے جب نعت کالباس… Read More