غلام ربانی فدا شخص وشاعر

ورق ورق چہرہ

warq warq chehra by Gulam Rabbani Fida on Scribd Read More

قرآن اورسائس

Quran Aur Scince by Gulam Rabbani Fida on Scribd(function() { var scribd = document.createElement("script"); scribd.type = "text/javascript"; scribd.async = true; scribd.src = "https://www.scribd.com/javascripts/embed_code/inject.js"; var s = document.getElementsByTagName("script")[0]; s.parentNode.insertBefore(scribd, s); })(); Read More

سرحدیقیں کی/ ریاض احمدخمار

سرحدیقیں کی/ ریاض احمدخمارریاض احمدخمارریاست کرناٹک کے نوجوان اور خوش فکرشعرامیں شمارکئے جاتے ہیں۔ نعت گوئی کی سعادت حاصل ہے۔ البتہ اس شرف کوممتازقلمکاروںکی صاف ستھری سوچ کا بڑا حصہ  حاصل ہے۔ ریاض احمدخمار سادہ زمینوں میں بالکل سامنے کے… Read More

نوجواں شاعر غلام ربانی فداؔ اور نعتیہ شاعری

نوجواں شاعر غلام ربانی فداؔ اور نعتیہ شاعریگلزارِنعت کے آئینے میںابرار ؔ کرتپوریجنوبی ہندکے نوعمر شاعرمولانا غلام ربانی فداؔ جوادب اور صحافت سے تعلق رکھتے ہیں۔بحمدہ تعالیٰ ایک سہ ماہی مجلے جہانِ نعت کے مدیرِاعلیٰ ہیں۔ان کانعتیہ کلام پڑھ کر… Read More

الہامی کیفیات سے معمور گلزارِنعت

الہامی کیفیات سے معمور گلزارِنعتمولاناحفیظ الرحمٰن اشرفی ایم ،اےعلوم دینیہ میں مہارت،شعروسخن میں کمال کااشتراک بہت ہی کم حضرات کو نصیب ہواہے۔حضراتِ رومی،جامی،امام بوصیری اورامیرخسرو کے قافل�ۂ عشق ومحبت کے حدی خواں حضرت امام احمدرضا خاں بریلوی جنہیں قدرت نے ماےۂ… Read More

غلام ربانی فدا کی نعتیہ شاعری

غلام ربانی فدا کی نعتیہ شاعریسید محمد محی الدین شاہ قیسؔ آداب کے پہرے ہیں لکھوں تو میں کیا لکھوں لِلّٰہ! مجھے آقا اب فکرِ رسا دینا ( سید محمد محی الد ین شاہ قیسؔ ) میرے سامنے فداؔ کے نعتیہ اشعار رکھے ہوئے… Read More

گلزارِ نعت کاایک تنقیدی جائزہ

گلزارِ نعت کاایک تنقیدی جائزہمبصر؛ڈاکٹرمحمد حسین مُشاہدؔ رضوی، مالیگاؤں09021761740جنوبی ہند کے نو عمر و تازہ کار نعت گو شاعر و ادیب ، عالم و صحافی مولانا غلام ربانی فداؔ صاحب نے دنیاے ادب کے لیے اپنی تقدیسی شاعری کا اولین دل… Read More

غلام ربانی فدا

غلام ربانی فداؔمجھ سے بڑھ کر مجھے سمجھتا کونیہ احسان مجھ پر کرتا کون(میکش اجمیری)غلام ربانی فداؔ کی پیدائش ہیرور (ضلع ہاویری) میں ہوئی۔والدہ ماجدہ فیروزہ بانو شیوپور تعلقہ ہانگل کی متوطن ہیں اور والد جناب نوراحمداکی اپنے علاقے کے… Read More

Wafat Sultan Ahmed sanjar 7 may

سلطان احمد سنجر سلجوقی سلطنت کی آن بان شان تھاملک شاہ سلجوقی کا تیسرا بیٹا تھا اس کی حکومت خراسان، غزنہ،خوارزم اور ماوراءالنہر تک پھیلی ہوئی تھی اس کا نام کظبہ مین ایران آرمینیا،آذر بائیجان، موصل، دیار ربیعہ، دیار بکر… Read More

Kaifi Azmi ki wafat 10 may

یوم وفات کیفی اعظمی کیفی اعظمی کے اعتراف خدمات میں حکومت ہند نے کیفیات ایکسپریس نامی ٹرین کا آغاز کیا ہے تاحال جس کی سفری سہولیات جاری ہیں مدت کے بعد اس نے جو الفت سے کی نظرجی خوش تو… Read More