اسلاماعمالمسائل

خوف و مصیبت کے وقت نماز مستحب ہے

خوف و مصیبت کے وقت نماز مستحب ہے

مسئلہ۱۰: تیز آندھی آئے یا دن میں سخت اندھیری چھا جائے یا رات میں خوفناک روشنی ہو یا لگاتار کثرت سے مینہ (1 ) برسے یا اَولے (2 ) پڑیں یا آسمان سرخ ہوجائے یا بجلیاں گریں یا بکثرت تارے ٹوٹیں یا طاعون وغیرہ وباپھیلے یا زلزلے آئیں یا دشمن کا خوف ہو یااور کوئی دہشت ناک بات پائی جائے ان سب کے لیے دو رکعت نماز مستحب ہے۔ (عالمگیری ودرمختار وغیرہ)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!