اعمالعقائد

حضرت امام مہدی (رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ) کا ظاہر ہونا

حضرت امام مہدی (رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ) کا ظاہر ہونا

حصرت امام مہد ی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ آپ حضورعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی اولاد میں حسنی سید ہوں گے، آپ امام ومجتہد ہوں گے قیامت کے قریب جب تمام دنیا میں کفر پھیل جائے گا او
اسلام صرف حرمین شریفین ہی میں رہ جائے گا اولیاء اور اَبدال ( 1) سب وہیں ہجرت کرجائیں گے، رمضان شریف کا مہینہ ہوگا اَبدال کعبہ شریف کا طواف کررہے ہوں گے حضرت امام مہدی ( رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ ) بھی وہاں موجود ہوں گے اولیاء اُنہیں پہچانیں گے ان سے بیعت لینے کو عرض کریں گے وہ انکار کریں گے غیب سے آواز آئے گی ’’ ھٰذَا خَلِیْفَۃُ اللّٰہِ الْمَھْدِیْ فَاسْمَعُوْا لَہٗ وَاَطِیْعُوْہ۔ ‘‘ یہ اللّٰہ (عَزَّوَجَلَّ) کا خلیفہ مہدی ہے اس کی بات سنو اور اس کا حکم مانو۔ تمام لوگ ان کے ہاتھ پر بیعت کریں گے پھر حضرت امام مہدی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ سب کو اپنے ساتھ لے کر ملک شام آجائیں گے۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!