اسلام

صدق کیاہے؟

صدق کیاہے؟

    حضرت سیدناشیخ محی الدین عبدالقادر جیلانی قطب ربانی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ سے صدق کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا کہ
(۱)۔۔۔۔۔۔اقوال میں صدق تو یہ ہے کہ دل کی موافقت قول کے ساتھ اپنے وقت میں ہو۔
(۲)۔۔۔۔۔۔اعمال میں صدق یہ ہے کہ اعمال اس تصورکے ساتھ بجالائے کہ اللہ عزوجل اس کودیکھ رہاہے اورخودکوبھول جائے ۔
(۳)۔۔۔۔۔۔احوال میں صدق یہ ہے کہ طبیعتِ انسانی ہمیشہ حالتِ حق پرقائم رہے اگرچہ دشمن کاخوف ہویادوست کاناحق مطالبہ ہو۔”(المرجع السابق،ص۲۳۵)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!