اسلام

صابر فخر الدین مرحوم ہو گیے

انا لللہ واناالیہ راجعون
یہ اطلاع پا کر نہایت ہی افسوس ہوا کہ ہمارے جدید ضلع یادگیر کی شخصیت بزرگ شاعر صابر فخرالدین صاحب  نے داعی اجل کو لبیک
کہا اور اس مبارک مہینے میں ان کا انتقال ہوا ہے بے شک و جنتی ہیں۔
ان کی گراں قدر خدمات فی زمانہ فراموش نہیں کر سکتا پسماندہ گان اور ان کے تمام متعلقین کو اللہ صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم موصوف کو کروٹ جنت نصیب ہو آمین ثم آمین
کلیم فریدی & تو فیق أسد تماپوری
صدر وسکریٹری تنظیم فروغ علم و ادب شوراپور تماپور ضلع یادگیر

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!