Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.

بیماری اور علاج کا بیان

    رسول اﷲ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم نے فرمایا کہ اﷲتعالیٰ نے کوئی بیماری نہیں اتاری مگر اس کے لئے شفابھی اتاری ۔  (صحیح البخاری،کتاب الطب، باب ما انزل اللہ ۔۔۔الخ،رقم ۵۶۷۸،ج۴،ص۱۶)
    ابوداؤد و ترمذی و ابن ماجہ نے حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ رسول اﷲ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم نے خبیث دواؤں سے ممانعت فرمائی  (جامع الترمذی،کتاب الطب،باب ماجاء فیمن قتل۔۔۔الخ،رقم۲۰۵۲،ج۴،ص۷)
اور رسول اﷲ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم نے نظر بد سے جھاڑ پھونک کرنے کی اجازت دی ہے۔     (صحیح البخاری کتاب الطب،باب رقیۃ العین،رقم ۵۷۳۸،ج۴،ص۳۱)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!