Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.

سفر معراج کی منزلیں

بیت المقدس سے مقام قاب قوسین تک پہنچنے میں آپ نے دس منزلوں پر قیام فرمایا اور ہر منزل پر کچھ گفتگو ہوئی اور بہت سی خداوندی نشانیوں کو ملاحظہ فرمایا۔ 
(۱)آسمان اول (۲)دوسراآسمان (۳)تیسراآسمان (۴)چوتھاآسمان (۵) پانچواں آسمان (۶) چھٹاآسمان (۷) ساتواں آسمان (۸)سدرۃ المنتہیٰ (۹) مقام مستویٰ جہاں آپ نے قلم قدرت کے چلنے کی آوازیں سنیں (۱۰) عرش اعظم         (2)(تفسیر روح المعانی جلد ۱۵ ص ۱۰)
error: Content is protected !!