بیت المقدس سے مقام قاب قوسین تک پہنچنے میں آپ نے دس منزلوں پر قیام فرمایا اور ہر منزل پر کچھ گفتگو ہوئی اور بہت سی خداوندی نشانیوں کو ملاحظہ فرمایا۔
(۱)آسمان اول (۲)دوسراآسمان (۳)تیسراآسمان (۴)چوتھاآسمان (۵) پانچواں آسمان (۶) چھٹاآسمان (۷) ساتواں آسمان (۸)سدرۃ المنتہیٰ (۹) مقام مستویٰ جہاں آپ نے قلم قدرت کے چلنے کی آوازیں سنیں (۱۰) عرش اعظم (2)(تفسیر روح المعانی جلد ۱۵ ص ۱۰)