Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.

صغیرہ گناہوں کا کفارہ

حضرتِ سَیِّدُنا ابُوہُریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مَروی ہے ، حضور پُر نور، شافِعِ یو مُ النُّشُورصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا فرمانِ پُر سُرُور ہے،”پانچوں نَمازیں ،اور جُمُعہ اگلے جُمُعہ تک اور ماہِ رَمَضان اگلے ماہِ رَمَضان تک گناہوں کا کَفّارہ ہیں جب تک کہ کبیرہ گناہوں سے بچا جائے۔”      (صحیح مسِلم ص ۱۴۴حدیث۲۳۳)
error: Content is protected !!