اسلام

صبرکی حقیقت:

صبرکی حقیقت:

    حضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی قطب ربانی غوث صمدانی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ سے صبر کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا کہ ”صبر یہ ہے کہ بلاومصیبت کے وقت اللہ عزوجل کے ساتھ حسن ادب رکھے اور اُس کے فیصلوں کے آگے سرتسلیم خم کردے۔”(بہجۃالاسرار،ذکرشی من اجوبتہ ممایدل علی قدم راسخ ،ص۲۳۴)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!