اسلام
بخارسے رہائی عطافرمادی:
بخارسے رہائی عطافرمادی:
حضرت شیخ عبدالقادرجیلانی،قطب ربانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی خدمت میں ابو المعالی احمد مظفر بن یوسف بغدادی حنبلی آئے اور کہنے لگے کہ” میرے بیٹے محمد کو پندرہ
مہینے سے بخار آرہا ہے۔” آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا کہ” تم جاؤ اور اس کے کان میں کہہ دو” اے ام ملدم! تم سے عبدالقادر(رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ)فرماتے ہیں کہ” میرے بیٹے سے نکل کر حلہ کی طرف چلے جاؤ۔” ہم نے ابو المعالی سے اس کے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا کہ” میں گیا اور جس طرح مجھے شیخ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے حکم دیا تھا اسی طرح کہا تو اس دن کے بعد اس کے پاس پھر کبھی بخار نہیں آیا۔”(المرجع السابق