اسلام
دو حج اور دو عمروں کا ثواب
دو حج اور دو عمروں کا ثواب
امیرُالْمُؤمِنِین حضرتِ مولائے کائنات، علیُّ المُرتَضٰی شیرِ خدا کَرَّمَ اللہُ تعالیٰ وَجْہَہُ الْکَرِیْم سے روایت ہے کہ محمدمصطَفٰی،حبیب کبریا صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کافرمانِ خوشنُماہے:
مَنِ اعْتَکَفَ فِیْ رَمَضَانَ کَانَ کَحَجَّتَیْنِ وَعُمْرَتَیْن۔
(شعب الایمان ج۳ ص ۴۲۵ حدیث ۶۶ ۲۹ )
ترجَمہ:”جس نے رَمَضانُ الْمُبارَک میں(دس دن کا)اعتِکاف کرلیاوہ ایسا ہے جیسے دوحج اوردوعمرے کئے۔”