اسلام

اُمِّ عطّار کی خارِش کیسے ٹھیک ہوئی

 اَمّی جان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہا کو برسوں تک ہتھلیوں میں پریشان کُن”میٹھی کُھجلی”نے دِق(پریشان)کیا، کسی علاج سے نہ جاتی تھی۔ کسی کے بتانے کے مطابِق اُنہوں نے مہندی پانی کے ذریعے ذرا پتلی کر کے اس میں مُناسِب مقدار میں لیموں نچوڑ کر تھوڑا سا نِیلا تَھوتھا(1)شامل کر کے خارِش پر لگانا شروع کیا ۔اَلحمدُلِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ اُن کو فائدہ ہو گیا۔ یہ علاج تا حُصولِ شِفاجاری رکھناچاہئے۔ اگر پھر خارِش ہو جائے تو دوبارہ بھی یہی علاج کر لینا چاہئے۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!