اسلام

روزے سے صحت ملتی ہے

روزے سے صحت ملتی ہے

امیرُالْمُؤمِنِین حضرتِ مولائے کائنات، علیُّ الْمُرتَضیٰ شیرِ خدا کَرَّمَ اللہُ تعالیٰ وَجْہَہُ الْکَرِیْم سے مَروی ہے ، ا للہ کے پیارے رسول، رسولِ مقبول، سیِّدہ آمِنہ کے گلشن کے مہکتے پھول عَزَّوَجَلَّ و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم و رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا فرمانِ صِحّت نشان ہے، ”بے شک اللہ عَزَّوَجَلَّ نے بنی اسرائیل کے ایک نبی علیہ السلام کی طرف وَحی فرمائی کہ آپ اپنی قوم کو خبر دیجئے کہ جو بھی بندہ میری رِضاکیلئے ایک دن کا روزہ رکھتا ہے تو میں اُس کےجِسْم کو صِحّت بھی عطا فرماتا ہوں اور اسکو عظیم ا َجر بھی دُونگا۔” (شُعَبُ الایمان ج۳ ص۴۱۲حدیث۳۹۲۳)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!