Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.

تمام گناہ مُعَاف

تمام گناہ مُعَاف

اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمْ
حضرتِ سیِّدُنا اَنسرضی اللہ تعالٰی عنہسے روایت ہے کہ تاجدارِمدینہصَلَّی اللہ تَعالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّم نے فرمایا :جو شخص یہ دُرُود پاک پڑھے، اگر کھڑا تھا تو بیٹھنے سے پہلے اور بیٹھا تھا تو کھڑے ہونے سے پہلے اس کے گناہ معاف کر دیئے جائیں  گے ۔(المرجع السابق، ص ۶۵)
error: Content is protected !!