اسلام

ایک روزے کی فضیلت

ایک روزے کی فضیلت

حضرتِ سَیِّدُنا سَلَمہ بن قَیصررضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے ، رسولوں کے سالار، نبیوں کے سردار،دوعالَم کے مالِک و مختاربِاِذنِپروَردگار، شَہَنْشاہِ اَبرار عَزَّوَجَلَّ و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا فرمانِ خوشبودار ہے،جس نے ایک دن کا روز ہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کی رِضا حاصِل کرنے کیلئے رکھا ،اللہ عَزَّوَجَلَّ اُسے جہنَّم سے اتنا دُور کردے گا جتنا کہ ایک کوّا جو اپنے بچپن سے اُڑنا شروع کرے یہاں تک کہ بوڑھا ہوکر مَرجائے۔    ( مسنَد ابی یعلٰی ج۱ ص۳۸۳حدیث۹۱۷)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!