اسلام

دانتوں کی اقسام

دانتوں کی چھ اقسام ہیں۔
(۱)ثنایا (۲) رباعیات (۳)انیاب (۴)ضواحک (۵)طواحن   (۶)نواجذ
  (۱)ثنایا : سامنے والے دو اوپر اوردونیچے کل چار دانت۔ثنایا کی دو قسمیں ہیں ۔
(i)ثنایا علیا : اوپر والے دو دانت 
(ii)ثنایا سُفلی: نیچے والے دو دانت(۲)رباعیات : ثنایا کے دائیں بائیں اوپر نیچے ایک ایک کل چار دانت ۔
(۳)انیاب : رباعیات کے دائیں بائیں اوپر نیچے ایک ایک کل چار دانت ۔
(۴)ضواحک : انیاب کے دائیں بائیں اوپر نیچے ایک ایک کل چار داڑھیں۔
(۵)طواحن : ضواحک کے دائیں بائیں اوپر نیچے تین تین کل بار ہ داڑھیں۔
(۶)نواجذ : طواحن کے دائیں بائیں اوپر نیچے ایک ایک کل چارداڑھیں ۔
نوٹ : دائیں طرف کے دانتوں کو یُمنٰی اوربائیں طرف والوں کو یُسرٰی کہتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!