اسلام

شب عاشوراء کی نفل نماز

عاشوراء کی رات میں چار رکعت نماز نفل اس ترکیب سے پڑھے کہ ہر رکعت میں الحمد کے بعد آیۃ الکرسی ایک بار اور سورۂ اخلاص (قل ھو اﷲ) تین تین بار پڑھے اور نماز سے فارغ ہو کر ایک سو مرتبہ قل ھواﷲ کی سورہ پڑھے۔ گناہوں سے پاک ہوگا اور بہشت میں بے انتہا نعمتیں ملیں گی۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!