اسلام
ماہِ رمضان میں مرنے کی فضیلت
ماہِ رمضان میں مرنے کی فضیلت
جو خوش نصیب مُسلمان ماہِ رَمَضان میں اِنْتِقال کرتا ہے اُس کو سُوالاتِ قَبْر سے اَمان مِل جاتی ، عذابِ قَبرسے بچ جاتااور جنّت کا حَقد ا ر قرار پاتا ہے۔چُنانچِہ حضراتِ مُحَدِّثین کِرام رَحِمَہُمُ اللہُ المبین کاقَول ہے، ”جو
مؤمِن اِس مہینے میں مرتا ہے وہ سیدھا جَنّت میں جاتا ہے،گویا اُس کے لئے دوزخ کا دروازہ بند ہے۔ ” (ا نیسُ الواعِظِین ص۲۵)