اسلام

زَیتون سے بَواسیر کا علاج

    حدیث شریف میں ہے:کہ زیتون کا تیل کھاؤ اسے لگاؤ کہ یہ مبارک درخت سے ہے اور اس میں ستَّر بیماریوں کی شفاء ہے جن میں جُذام بھی ہے اس میں بواسیر کو بھی شِفا ہے۔
(مراٰۃ ج 6 ص226،مرقاۃ المفاتیح ج8 ص 308 تحت الحدیث 4535)
زیتون کا تیل بِغیر پکائے کھانا فائدہ مند ہوتا ہے اور یہ کولیسٹرول کو بھی کم کرتا ہے۔لہٰذا کچّا استِعمال کیا جائے ۔ کچّا کھانے میں کسی قسم کی بد مزگی نہیں ہوتی ،کھانا کھاتے وقت اپنی رکابی میں چاول،سالن وغیرہ نکال کر چمچ سے زیتون شریف کا تیل ڈال کر شوق سے تناوُل فرمایئے۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!