اسلام
رات کا کھانا کھانے کا فائدہ
مدینے والے مصطَفٰے صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کا فرمانِ صِحّت نشان ہے:رات کا کھانا نہ چھوڑو چاہے ایک مُٹّھی کھجورہی کیوں نہ ہوکیونکہ رات کاکھاناتَرْک کرناآدمی کوضعیف کر دیتاہے۔ (سُنَن ابن ماجہ ج4ص50 حدیث3355)