اسلام
فعل ماضی مطلق مثبت مجہول
گردان ترجمہ صیغہ
فُعِلَ کیا گیا وہ ایک مرد صیغہ واحد مذکر غائب
فُعِلاَ کئے گئے وہ دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر غائب
فُعِلُوْا کئے گئے وہ سب مرد صیغہ جمع مذکر غائب
فُعِلَتْ کی گئی وہ ایک عورت صیغہ واحد مؤ نث غائب
فُعِلَتَا کی گئیں وہ دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث غائب
فُعِلْنَ کی گئیں وہ سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث غائب
فُعِلْتَ کیا گیا تو ایک مرد صیغہ واحد مذکر حاضر
فُعِلْتُمَا کئے گئے تم دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر حاضر
فُعِلْتُمْ کئے گئے تم سب مرد صیغہ جمع مذکر حاضر
فُعِلْتِ کی گئی تو ایک عورت صیغہ واحد مؤنث حاضر
فُعِلْتُمَا کی گئیں تم دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤ نث حاضر
فُعِلْتُنَّ کی گئیں تم سب عورتیں صیغہ جمع مؤ نث حاضر
فُعِلْتُ کیا گیا میں ایک(مرد یا عورت ) صیغہ واحد متکلم (مذکرومؤنث )
فُعِلْنَا کئے گئے ہم سب(مرد یا عورتیں ) صیغہ جمع متکلم (مذکرومؤنث)