اسلام

نزلہ کادیسی علاج

  ایک تولہ(یعنی تقریباً 12گرام)سونف اور سات عدد لونگ دو کلو پانی میں ڈا ل کر چُولھے پر خوب جوش دیجئے۔جب 250گرام پانی رہ جائے تو ایک تولہ(یعنی تقریباً 12 گرام )مِصری ڈا ل کر چائے کی طرح نَوش فرمایئے۔ دو تین بارکے استِعمال سے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلّ نَزلہ و زُکام دُور ہو جائے گا۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!