اسلام

قے میں کالا پِلّا گرا

ایک عورت اپنے بیٹے کو لے کر حضور رسالت مآب صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کے پاس آئی اور عرض کیا کہ یا رسول اﷲ!( صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم )میرے اس بچے پر صبح و شام جنون کا دورہ پڑتا ہے۔ آپ صلی  اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے اس بچے کے سینے پر اپنا دستِ رحمت پھیر دیا اور دعا دی تو اس بچے کو ایک زوردار قے ہوئی اور ایک کالے رنگ کا (کتے کا) پِلاّ قے میں گرا جو دوڑتا پھر رہا تھا اور بچہ شفایاب ہو گیا۔ (2)(مشکوٰۃ جلد۲ ص۵۴۱ معجزات)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!