اسلام
وجدکیاہے؟
وجدکیاہے؟
حضرت سیدنا شیخ محی الدین عبدالقادرجیلانی قطب ربانی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ سے وجد کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ نے ارشادفرمایا:” روح اللہ عزوجل کے ذکر کی حلاوت میں مستغرق ہو جائے اورحق تعالیٰ کے لئے سچے طورپرغیرکی محبت دل سے نکال دے ۔”(بہجۃالاسرار،ذکر شی من اجوبتہ ممایدل علی قدم راسخ،ص۲۳۶)