اسلام

دَرد کا روحانی علاج

    بدن میں درد یا کسی چیز کی شکایت ہو تو تکلیف کی جگہ پر سیدھا ہاتھ رکھ کر بسم اللہ تین باراورپھر سات مرتبہ یہ دعاء پڑھئے: اَعُوْذُبِاللہِ وَقُدْرَتِہٖ مِنْ شَرِّ مَا اَجِدُ وَ اُحَاذِرُ یعنی اللہ عَزَّوَجَلَّ اور اس کی قدرت کے ساتھ اس چیز کے شر سے پناہ چاہتاہوں جسے میں پاتا ہوں اور جس سے آئندہ خوف کرتا ہوں)  (الحصن الحصین ص 109،المکتبۃ العصریۃ بیروت ) پڑھ کر دم کرنا ضَروری نہیں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!