اسلام

مصائب وآلام دورفرمادیتے:

مصائب وآلام دورفرمادیتے:

    حضرت شیخ ابوالقاسم عمررحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ حضور غوث اعظم رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا:”جو کوئی مصیبت میں مجھ سے فریاد کرے یا مجھ کو پکارے تو میں اس کی مصیبت کو دور کردوں گا اور جو کوئی میرے وسیلے سے اللہ عزوجل سے اپنی حاجت طلب کریگا تو اللہ عزوجل اس کی حاجت کو پورا فرما دے گا۔(بہجۃالاسرار،ذکرفضل اصحابہ وبشراہم،ص۱۹۷)
اسیروں کے مشکل کشاغوث اعظم
فقیروں کے حاجت رواغوث اعظم

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!