Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.

آقا صلّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم رمضان میں خوب خیرات فرماتے

آقا صلّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم رمضان میں خوب خیرات فرماتے

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اِس ماہِ مبارَک میں خوب صَدَقہ وخیرات کرنا بھی سنّت ہے۔چُنانچِہ سَیِّدُنا عبد اللہ ابنِ عبّاس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں ،” جب
ماہِ رَمَضان آتا تو سرکارِ مدینہ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ہر قیدی کو رِہا کردیتے اور ہر سائِل کو عطا فرماتے۔ ”  (اَلدُّرُّ المَنْثُورج۱ ص۴۴۹)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!