اسلام

تیمم کے فرائض

تیمم میں تین چیزیں فرض ہیں۔ (۱)تیمم کی نیت
(۲)پورے چہرے پر ہاتھ پھرانا(۳)کہنیوں سمیت دونوں ہاتھوں پر ہاتھ پھرانا۔
(الفتاوی الھندیۃ، کتاب الطہارۃ الباب الرابع فی التیمم، الفصل الاول فی امورلابدمنھا …الخ،الاستنجاء،ج۱،ص۲۵۔۲۶)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!