تیمم کے فرائض تیمم میں تین چیزیں فرض ہیں۔ (۱)تیمم کی نیت (۲)پورے چہرے پر ہاتھ پھرانا(۳)کہنیوں سمیت دونوں ہاتھوں پر ہاتھ پھرانا۔ (الفتاوی الھندیۃ، کتاب الطہارۃ الباب الرابع فی التیمم، الفصل الاول فی امورلابدمنھا …الخ،الاستنجاء،ج۱،ص۲۵۔۲۶)