ایک ہزار د ن کی نیکیاں

 ایک ہزار د ن کی نیکیاں 

جَزَی اللہُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہٗ
حضرتِ سیِّدُنا ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہما سے روایت ہے کہ سرکارِمدینہصَلَّی اللہ تَعالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّم نے فرمایا :اس
کےپڑھنے والے کیلئے ستّرفرشتے ایک ہزار دن تک نیکیا ں  لکھتے ہیں۔
(مَجْمَعُ الزَّوَائِد،ج۱۰،ص۲۵۴،حدیث:۱۷۳۰۵)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *